Sorry! JavaScript is disabled in your browser. To get the best user experience on our website you should enable it.

وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، بہن کے انتقال پر تعزیت کی

2024-09-07

ID: #932311

Listed In : Media

Business Description

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان سے ملاقات، ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ شہباز شریف نے مسٹر خان کی بہن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے لیے دعا کی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ اس ملاقات میں موجود تھے۔

واضح رہے کہ چوہدری نثار جو کبھی ن لیگ کے مرکزی رہنما تھے، 34 سال سے زائد عرصے کی وابستگی کے بعد 2018 میں پارٹی سے الگ ہوگئے تھے۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے جمعہ کو اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل آف پولیس سید علی ناصر رضوی کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر بھی تعزیت کی۔

Frequently Asked Questions

Where is وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، بہن کے انتقال پر تعزیت کی located?
وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، بہن کے انتقال پر تعزیت کی is located at N/A.
Does وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، بہن کے انتقال پر تعزیت کی have an official website?
Yes, the official website of وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، بہن کے انتقال پر تعزیت کی is https://exonews.tv/pm-arrives-at-chaudhary-nisars-doorstep-condoles-death-of-his-sister/.

This listing has not yet been reviewed. Be the first to share your feedback!